صدر ٹرمپ نے پہلے 100 دنوں میں کیا کیا؟

،ویڈیو کیپشنصدر ٹرمپ نے پہلے 100 دنوں میں کیا کیا؟
وقت اشاعت

صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے پہلے سو دنوں میں سپریم کورٹ میں جج کی تعیناتی کے علاوہ تین ملکوں میں فوجی کارروائی کا حکم دیا۔