لندن میں دہشت گردی کے واقعے کی تصاویر

وقت اشاعت

دہشت گردی کی اس واردات میں ملوث ایک حملہ آور کو گولی مار دی گئی

لندن
،تصویر کا کیپشنلندن میں دہشت گرد حملے کا نشانہ بننے والے ویسٹ منسٹر بریج پر پولیس اہلکار اور فرانزک ماہرین موجود ہیں۔
لندن
،تصویر کا کیپشنلندن میں دہشت گردی کی واردات میں ایک خاتون ہلاک
لندن
،تصویر کا کیپشندہشت گردی کے اس واقع میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں
لندن
،تصویر کا کیپشناس واقعہ میں کئی افراد کو شدید زخم آئے ہیں
لندن
،تصویر کا کیپشنواقعہ کے فوری بعد پولیس اور بڑی تعداد میں طبی عملہ موقع پر پہنچ گیا
لندن
،تصویر کا کیپشنزخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی
لندن
،تصویر کا کیپشنپولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور لوگوں کو دور رہنے کی ہدایت کی
لندن
،تصویر کا کیپشنزخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہپستالوں میں منتقل کر دیا گیا
لندن
،تصویر کا کیپشناس واردات کے وقت وزیر اعظم ٹریزا مے پارلیمان کے اندر موجود تھیں