مغربی موصل کی جانب پیش قدمی
وقت اشاعت
عراق کی حکومتی افواج کی جانب سے موصل کے مغربی حصے کو خود کو دولتِ اسلامیہ کہلوانے والی شدت پسند تنظیم کے قبضے سے چھڑانے کے لیے کارروائی جاری ہے۔