کم سن نوجوانوں کی زندگیوں کی تصویری جھلکیاں

وقت اشاعت

لندن میں ہونے والی تصویری نمائش ’فوٹو50‘ میں کم سن نوجوانوں کی زندگیوں پر توجہ

A young man in traditional Scottish dress

،تصویر کا ذریعہJeremy Sutton-Hibbert

،تصویر کا کیپشنجریمی سوٹن ہبرٹ نے سکاٹ لینڈ میں ہونے والے کامن رائڈنگ تہوار میں شامل نوجوانوں کی تصاویر لیں۔
A girl walks around a body of water

،تصویر کا ذریعہFrances Kearney

،تصویر کا کیپشنفرنسس کیئرنی کی تصویر نے ایک ویران علاقے کی منظرکشی کی جہاں صرف ایک اکیلی لڑکی موجود تھی۔
A teenage boy in the woods

،تصویر کا ذریعہYVETTE MONAHAN

،تصویر کا کیپشنایوویٹ موناہان نے آئرلینڈ میں ایک لڑکے کی تصویر اس غار کے سامنے لی جہاں ایک 3000 سالہ ڈھانچہ ملا تھا جس کا ڈی این اے اس لڑکے سے مماثلت رکھتا ہے۔ اس لڑکے کی رہائش اس غار سے ایک میل سے بھی کم فاصلے پر ہے۔
A young girl on a motorcycle

،تصویر کا ذریعہSPENCER MURPHY

،تصویر کا کیپشنسپنسر مرفی کی لی گئی تصویر میں موجود لڑکی بائیک چلانے والے گروپ سے تعلق رکھتی ہے اور ان کے کپڑے اور بائیک رنگ برنگے ہوتے ہیں۔
A portrait of a young man on a balcony

،تصویر کا ذریعہBaptiste Lignel

،تصویر کا کیپشنباپٹسٹ لگنل نے اپنی تصاویر میں نو کم سن امریکی نوجوانوں کی زندگی کی عکاسی کی ہے تاکہ دیکھا جائے کہ ان کی ذہنی کیفیت کی نگرانی کیسے کی جاتی ہے۔
Three photo booth style portraits of a teenager

،تصویر کا ذریعہAnthony Luvera

،تصویر کا کیپشنانتھونی لیورا نے برطانیہ کے شہر برائیٹن میں لیسبینز، گے، بائی سیکژول اور ٹرانس لوگوں کی برادری کے ساتھ مل کر ان کی زندگیوں کی مناظر کی تصویریں لی ہیں۔
A young girl in black and white

،تصویر کا ذریعہMELANIE MANCHOT

،تصویر کا کیپشنمیلانی مانچوٹ نے اپنی بیٹی کی 11 سال کی عمر سے 18 سال تک کی عمر تک ہر ماہ ایک ویڈیو بنا کر ان کے بڑے ہونے کی یادیں محفوظ کی ہیں۔
A woman next to shiny machinery

،تصویر کا ذریعہSophie Green

،تصویر کا کیپشنصوفی گرین نے اپنی تصاویر کے ذریعے بائیکر کلچر کی عکاسی کی ہے۔