پاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین صورتحال پر بی بی سی اردو کی خصوصی نشریات

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین صورتحال کے لیے بی بی سی اردو کی خصوصی نشریات
وقت اشاعت

پاکستان میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں بی بی سی اردو کی خصوصی نشریات، جس میں پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی کوریج کرنے والے بی بی سی کے نمائندے شامل ہیں۔