سب سے گہرے غوطے کا ریکارڈ فرانسیسی غوطہ خور کے نام

،ویڈیو کیپشنآرنواڈ جیرالڈ نے ساتویں مرتبہ عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے
وقت اشاعت

فرانسیسی فری ڈائیور آرنواڈ جیرالڈ نے 120 میٹر گہرا غوطہ لگا کر بائی فنز کی مدد سے سب سے گہرا غوطہ لگانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس غوطے کو مکمل کرنے میں انھیں تین منٹ 43 سیکنڈ لگے۔