کرکٹر حنیف محمد کے بھائی رئیس محمد جو پاکستان کے لیے نہ کھیل سکے

،ویڈیو کیپشنکرکٹر حنیف محمد کے بھائی رئیس محمد جو پاکستان کے لیے نہ کھیل سکے
وقت اشاعت

سنہ 2010 میں رئیس محمد نے بی بی سی اردو کے نامہ نگار عبدالرشید شکور کو دیے انٹرویو میں بتایا تھا کہ انھیں اس بات کا دُکھ ہمیشہ رہے گا کہ وہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ نہ کھیل نہ سکے۔