چولستان جیپ ریلی: عام گاڑی کو ریسنگ کار کیسے بنایا جائے؟

،ویڈیو کیپشنعام گاڑی صحرا میں کیوں نہیں بھگا سکتے؟
وقت اشاعت

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ اپنی عام گاڑی صحرا میں کیوں نہیں بھگا سکتے؟

پنجاب کا محکمہ سیاحت ہر سال چولستان میں جیپ ریلی کا انعقاد کرتا ہے، اس میں شامل گاڑیاں آخر اتنی تیز کیسے بھاگتی ہیں اور یہ عام گاڑیوں سے کیسے مختلف ہیں؟ دیکھے ترہب اصغر اور وقاص انور کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔