الطاف احمد: آدھی ٹانگ کے ساتھ زندگی دس گنا بہتر ہو گئی

،ویڈیو کیپشنالطاف احمد راولپنڈی میں اپنی کرکٹ اکیڈمی چلاتے ہیں
وقت اشاعت

کرکٹ کھیلنا اور کرکٹر بننا الطاف احمد کا جنون تھا لیکن موبائل چھیننے کے ایک واقعے میں لگنی والی گولی نے انھیں ایک ٹانگ سے محروم کر دیا۔ مایوس ہونے کے بجائے الطاف نے تقدیر کے اس فیصلے کو تسلیم کیا اور اپنے شوق کو نہیں چھوڑا۔ دیکھیے محمد ابراہیم کی ڈیجیٹل ویڈیو۔