کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستانی کرکٹ ٹیم بارش کی وجہ سے برمنگھم کے گراؤنڈ میں پریکٹس نہ کرسکی
وقت اشاعت
پاکستانی کرکٹ ٹیم بارش کی وجہ سے برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں آؤٹ ڈور پریکٹس نہ کرسکی۔
عبدالرشید شکور اور فرقان الہی کی اس وڈیو میں دیکھیے کہ بولنگ کوچ اظہر محمود اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔



