فیفا ورلڈ کپ 2018 کا فائنل: فرانس بیس سال بعد دوبارہ فاتح

وقت اشاعت

فیفا ورلڈ کپ 2018 کا فائنل ماسکو میں کھیلا گیا جہاں 1998 کے بعد فرانس نے اپنا دوسرا ورلڈ کپ کروشیا کو چار کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر جیت لیا۔

فٹبال

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفرانس کی ٹیم ورلڈ کپ کی ٹرافی جیتنے کے بعد
فٹبال

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمیچ ختم ہونے کے بعد تمام کھلاڑی آپس میں جمع ہو گئے
فرانس

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنروس کے دارالحکومت ماسکو میں فیفا عالمی کپ 2018 کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو 4-2 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ فٹبال کے عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
Fifa worldcup Final

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفرانس اور کروشیا کے درمیان فیفا ورلڈ کپ 2018 کا فائنل شروع ہونے قبل ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب منعقد کی گئی جس میں کئی معروف فنکاروں نے حصہ لیا۔
Fifa worldcup Final

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکروشیا نے 1998 میں آخری بار سیمی فائنل کھیلا تھا جہاں اسے فرانس کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اب 2018 کے ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس سے شکست ہوئی ہے۔ کروشیا کی ٹیم اس ورلڈ کپ میں غیر معمولی کارکردگی دیکھتے ہوئے پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں پہنچی۔
Fifa worldcup Final

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکروشیا انگلینڈ کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ 2018 کے فائنل تک پہنچا ہے۔ کروشیا میں اس فائنل میچ کو دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد سڑکوں پر موجود ہیں۔
فٹبال

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفرانس کے کیلئین ایمباپے کو ٹورنامنٹ کا بہترین کم عمر کھلاڑی کا اعزاز ملا
Fifa worldcup Final

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنروس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے اس آخری معرکے کو دیکھنے کے ہزاورں افراد سٹیڈیم کے باہر موجود ہیں۔
Fifa worldcup Final

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفرانس کے صدر ایمینوئل میخواں اور کروشیا کی صدر بھی اس میچ کو دیکھنے اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے ماسکو کے سٹیڈیم میں موجود ہیں۔
فٹبال

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفراسن کے کوچ کو جیت کے بعد کھلاڑی ہوا میں اچھال رہے ہیں
Fifa worldcup Final

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفرانس نے 20 سال قبل 1998 میں فٹبال کے عالمی فاتح ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ فرانس کے عوام اس مرتبہ دوبارہ فتح کے لیے پرامید ہیں۔
Fifa worldcup Final

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفٹبال شائقین کی بہت بڑی تعداد میچ دیکھنے کے لیے پیرس میں ایفل ٹاور کے باہر موجود ہے۔
Fifa worldcup Final

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکروشیا کی آبادی تقریبا 41 لاکھ افراد پر مشتمل ہے اور ورلڈ کپ کے فائنل کھیلنے والی آبادی کے لحاظ سے چھوٹے ترین ممالک میں شامل ہے۔
Fifa worldcup Final

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسنہ 2016 میں فرانس کی ٹیم یورپیئن چیمپیئن شپ کے فائنل تک پہنچی تھی اور فائنل میں فیورٹ ہونے کے باوجود وہ پرتگال کو زیر کرنے میں ناکارم رہی تھی۔ اس مرتبہ فرانس کی ٹیم اپنے عوام کو خوش کرنا کا بھرپور موقع موجود ہے۔
فٹبال

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفرانس کے پال پوگبا ٹرافی کے ساتھ
فٹبال

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفرانسیسی دارالحکومت پیرس کی معروف شاہراہ شانزے لیزے پر ورلڈ کپ کی جیت کے بعد جشن منایا جا رہا ہے