اوول میں سری لنکا اور انڈیا مدمقابل

وقت اشاعت

انگلینڈ میں جاری آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے آٹھویں میچ میں آج گروپ بی سے انڈیا اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہیں: تصاویر

کرکٹ
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ میں جاری آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے آٹھویں میچ میں آج گروپ بی سے انڈیا اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہیں اور انڈیا نے سری لنکا کو کامیابی کے لیے 322 رنز کا ہدف دیا ہے۔
کرکٹ
،تصویر کا کیپشنسری لنکا نے ٹاس جیت کر انڈیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی
کرکٹ
،تصویر کا کیپشنانڈیا کے اوپنرز روہت شرما اور شیکھر دھون نے اپنی ٹیم کو شاندار ابتدا دی اور 138 رنز کی شراکت قائم کی۔
کرکٹ
،تصویر کا کیپشنآوٹ ہونے والے کھلاڑی پہلے اوپنر روہت شرما تھے جنھوں نے اپنی بہترین فارم جاری رکھتے ہوئے 78 رنز بنائے۔
کرکٹ
،تصویر کا کیپشنیوراج سنگھ آج بڑا سکور بنانے میں ناکام رہے۔ وہ 17 گیندوں پر سات رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔
کرکٹ
،تصویر کا کیپشنانڈیا کے کامیاب ترین بلے باز اوپنر شیکھر دھون رہے جنھوں نے 128 گیندوں پر 125 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
کرکٹ
،تصویر کا کیپشنکپتان وراٹ کوہلی صفر کے سکور پر آوٹ ہوگئے
کرکٹ
،تصویر کا کیپشندھون کے آوٹ ہونے کے تھوڑی دیر بعد ہی پانڈیا بھی نو کے سکور پر آوٹ ہوگئے