امریکہ میں سینکڑوں ڈولفنز میں بھگدڑ کا حیرت انگیز نظارہ
وقت اشاعت
امریکہ کی ریاست جنوبی کیلیفورنیا کے قریب سمندر میں 300 کے قریب ڈولفنز کو نہایت تیزی کے ساتھ سمندر کی سطح پر سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے اور سائنسدان اس کی وجہ بتانے سے قاصر ہیں۔ مزید اس ڈیجیٹل ویڈیو میں دیکھیے۔
