ننھے کچھوے لاک ڈاؤن سے کیسے مستفید ہو رہے ہیں

وقت اشاعت

انڈیا میں 'اولیو ریڈلی' نسل کے لاکھوں ننھے کچھوے ریت سے نکل کر سمندر کی جانب رواں دواں ہیں۔ ماہرین کے مطابق لوگوں کی عدم موجودگی اور آلودگی میں واضح کمی کی وجہ سے ان کی اتنی بڑی تعداد ایک ساتھ فوج بنا کر نکلی ہے۔ دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔