کورونا وائرس: مرغیوں کا فضلہ کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں کیسے استعمال ہو رہا ہے؟

وقت اشاعت

سویڈین کے ایک قصبے میں مرغیوں کے فضلے کو کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ غیرمعمولی طریقہ کتنا مؤثر ثابت ہو رہا ہے؟

دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔