غلیل نما بندوق

،ویڈیو کیپشنغلیل نما بندوق
وقت اشاعت

آپ نے بندوق تو بہت دیکھی ہوں گی لیکن شاید غلیل نما بندوق کبھی نہیں دیکھی ہو گی۔

قلات کے ایک نوجوان نے ایک غلیل نما بندوق بنائی ہے جو بظاہر جی تھری گن کی مانند ہے۔ یہ غلیل نما بندوق کیسے کام کرتی ہے۔ دیکھیے قلات سے ہمارے ساتھی خیرمحمد بلوچ کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔