مکڑیوں سے ڈرنے والی اب 32 مکڑیوں کے ساتھ سوتی ہے
وقت اشاعت
پوری زندگی وینیسا پر مکڑیوں کا خوف طاری رہا۔ اپنے خوف پر قابو پانے کے لیے انھوں نے 'ایکسپوژر تھراپی' کا استعمال کرتے ہوئے آہستہ آہستہ مکڑیوں سے رابطہ بڑھایا۔
اور اب وینیسا 32 مکڑیوں کے ساتھ سوتی ہیں۔ مزید جانیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں۔