کیا ’برقی سڑکیں‘ ماحول دوست گاڑیوں کو جنم دے پائیں گی؟

،ویڈیو کیپشنبس
وقت اشاعت

جرمنی میں خصوصی طور پر تیار کیے گئے ٹرکوں کو برقی سڑکوں پر چلانے کا تجربہ کیا گیا ہے۔ ان ٹرکوں کو سڑک کے اوپر سے گزرتی تاروں سے براہ راست بجلی مہیا کی جاتی ہے۔

یہ مہنگی تو ہیں لیکن ان سے کاربان کا اخراج نہیں ہوتا۔ اس بارے میں مزید جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔