مہاسوں کا علاج: کون سے اجزا آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟
وقت اشاعت
برطانیہ میں ہر سال سکِن کیئر پراڈکٹس پر تقریباً دو ارب پاؤنڈ خرچ کیے جاتے ہیں لیکن کیا کسی کریم کے متعلق جو وعدے کیے جاتے ہیں وہ انھیں واقعی پورا بھی کر سکتی ہے؟
بیوٹی ولاگر خدیجہ خان کو 11 برس کی عمر سے مہاسے رہے ہیں۔ انھوں نے ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ صحت مند جلد کے لیے کن چیزوں کو دھیان میں رکھنا ضروری ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔


