#WorldMentalHealthDay: برطانوی مصورہ امینہ انصاری کی اسلام آباد میں آرٹ تھیراپی کلاس
وقت اشاعت
انگلینڈ کا شاہی خاندان بھی پاکستانی نژاد برطانوی مصورہ امینہ آرٹ انصاری کے فن پاروں کا دلدادا ہے۔ لیکن پاکستان آ کر امینہ نے ایک خصوصی کلاس کا آغاز کیا ہے جس میں وہ خواتین کو آرٹ کے ذریعے اپنی زندگی میں موجود مسائل اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے طریقے سکھاتی ہیں۔

