نیل آرمسٹرانگ: چاند پر پہلے خلاباز کی کیا قابلیت تھی؟

،ویڈیو کیپشننیل آرمسٹرانگ: چاند پر پہلے خلاباز کی کیا قابلیت تھی؟
وقت اشاعت

اپالو 11 کے خلاباز مائیکل کولنز اس دن کو یاد کرتے ہیں جب 25 ممکنہ امیدواروں میں سے ان کے باس ڈیک سلیٹن نے نیل آرمسٹرانگ کو چاند کے مشن کی قیادت کے لیے منتخب کیا تھا۔