جگنوؤں نے کیسے بلب کو مزید روشن کیا؟

وقت اشاعت

بیلجیئم میں ماہر طبیعات ژان پال وینیوغن اور ان کی ٹیم نے جگنوؤں میں موجود روشنی خارج کرنے والے خاص عضو پر تحقیق کر کے روشنی کے لیے استعمال ہونے والی ایل ای ڈی کی ہیئت میں ایسی تبدیلی لائی جس سے وہ مزید موثر ہو گئی۔