آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
زمین پر مصنوعی روشنی میں اضافے کے منفی اثرات
وقت اشاعت
زمین پر ہر سال مصنوعی روشنی میں دو فیصد اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ بات خلا سے لی گئی تصاویر میں سامنے آئی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اجالے کی آلودگی سے کئی ملکوں میں رات کا سماں ختم ہو رہا ہے اور انسانوں، جانوروں اور پودوں پر اس کا منفی اثر پڑ رہا ہے۔