کیا رونے سے انسان کو واقعی سکون ملتا ہے؟
وقت اشاعت
جب آپ روتے ہیں تو آپ کو اپنا دل ہلکا محسوس ہوتا ہے اور آپ پہلے سے بہتر محسوس کرنے لگتے ہیں۔
یہ فقط ایک جذباتی فرار نہیں بلکہ یہ جسم کے حیاتیاتی نظام کا حصہ ہے۔ جس کی وجہ سے ہمیں برے وقت سے گزرنے میں مدد ملتی ہے۔ اس کے پیچھے ایک خاص سائنس ہے۔ دیکھیے رونے سے متعلق یہ دلچسپ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔


