آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا: اس گاؤں کے مردوں سے خواتین شادی کیوں نہیں کرنا چاہتیں؟
وقت اشاعت
انڈیا دنیا کے ان 17 ممالک میں سے ایک ہے جہاں پانی کا بحران ہے۔ 200 ملین آبادی دیہات میں رہتی ہے جہاں اب بھی نل کا پانی نہیں اور اس کا خمیازہ خواتین کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔
راجستھان میں خواتین تو اب اسی لیے ایک گاؤں کے مردوں سے شادی ہی نہیں کرنا چاہتیں۔ مزید جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔