افغانستان میں لوگ باسی روٹیاں کھانے پر مجبور

،ویڈیو کیپشنافغانستان میں لوگ باسی روٹیاں کھانے پر مجبور
وقت اشاعت

افغانستان میں بڑھتی ہوئی غربت کی وجہ سے عوام بازار سے باسی روٹیاں خریدنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

افغانستان سے امریکہ کے انخلا کے بعد غربت میں اضافہ کیوں دیکھا جا رہا ہے؟ جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔