انڈیا: پانچ گنا زیادہ رقم دینے والا اے ٹی ایم
وقت اشاعت
یہ تو سنا ہے کہ اے ٹی ایم میں کارڈ پھنس گیا یا پیسے نہیں نکلے مگر ایسا کم ہی سُنا کہ اے ٹی ایم سے جتنے پیسے مانگے تھے اس نے اس سے پانچ گنا زیادہ پیش کر دیے۔
ایسا ہی واقعہ انڈیا میں پیش آیا، تفصیل جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔۔۔