انڈیا: دو گھونٹ پانی کے لیے دو کلومیٹر کا سفر

،ویڈیو کیپشنانڈیا: دو گھونٹ پانی کے لیے دو کلومیٹر کا سفر
وقت اشاعت

انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے اس گاؤں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے اور لوگوں کو پانی کی تلاش میں میلوں کا سفر کرنا پڑتا ہے۔

جہاں حکومت اس علاقے کی مدد کے لیے دن میں دو پانی کے ٹینکر بھیج رہی ہے وہیں لوگوں کا کہنا ہے یہ اقدام کافی نہیں۔ دیکھیے ہماری یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔