آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
قوت گویائی، سماعت سے محروم بچے کو 104 گھنٹے بعد کنویں سے نکال لیا گیا
وقت اشاعت
انڈیا کی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک دس سالہ بچہ تقریباً 60 فٹ گہرے بورویل میں گر گیا۔ اسے تقریبا 104 گھنٹے بعد وہاں سے رسی، روبوٹ اور واٹرپروف کیمرے کی مدد سے نکالہ گیا۔
بورویل میں اس کے ساتھی صرف ایک سانپ اور ایک مینڈک تھے۔ دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔