وہ دادی جس نے 104 برس کی عمر میں پڑھنا لکھنا سیکھا!

،ویڈیو کیپشنپڑھائی کے لیے 104 برس عمر بھی زیادہ نہیں
وقت اشاعت

انڈیا کی ریاست کیرالہ کی بوڑھی اماں کتیاما نے 104 برس کی عمر میں پڑھنا لکھنا سیکھا ہے اور حال ہی میں انھوں نے بنیادی تعلیم کا ایک ٹیسٹ بھی بہت اچھے نمبروں سے پاس کیا ہے۔

اس بارے میں مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔