آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دیوالی 2020: عالمی وبا اور معاشی بحران کے درمیان انڈیا سمیت دنیا بھر میں دیوالی کے لیے چراغاں
وقت اشاعت
کیا دلی، کیا ایودھیا، کیا لندن اور کیا کینیڈا سب ایک رنگ میں ڈوبا نظر آ رہا ہے۔ یہ تہوار ہندوؤں کے بھگوان رام کی 14 سال کی جلاوطنی کے بعد اپنے وطن ایودھیا واپس آنے کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔