انڈیا: بیٹی کو سکول لے جانے کی خاطر ’سماجی دوری والی موٹر سائیکل‘ تیار کرنے والے شخص سے ملیے

،ویڈیو کیپشنانڈیا میں ’سماجی دوری والی موٹر سائیکل‘
وقت اشاعت

کورونا وائرس کی وبا کے دوران سماجی دوری کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے ایک انڈین مکینک نے ایسی موٹر سائیکل بنائی ہے جس میں سوار اور چلانے والے کے بیچ ایک میٹر تک کا فاصلہ برقرار رہتا ہے۔

مزید جانیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔