526 دانتوں والا انڈین بچہ

،ویڈیو کیپشنانڈین ڈاکٹروں نے چنئی کے ایک بچے کے منھ سے 526 دانت نکالے ہیں
وقت اشاعت

آپ کے منھ میں کتنے دانت ہیں؟

یہ سوال اگر انڈین شہر چنئی کے ایک بچے سے کچھ عرصہ قبل پوچھا جاتا تو اس کا جواب آپ کو حیران کر دیتا۔ ڈاکٹروں نے اس کے منھ سے 526 دانت نکالے ہیں۔