’بیٹا کچھ بن جائے تو سمجھوں گی محنت رنگ لے آئی‘
وقت اشاعت
ڈھاکہ یونیورسٹی کے برآمدوں میں اپنے بیٹے کو گود میں لیے لیے پھرنے والی سیما سرکار کی ایک ہی خواہش ہے کہ ان کا بیٹا پڑھ لکھ کر خودمختار بن جائے تاکہ ان کے بعد اسے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔