کشمیر میں ہلاکتیں، مظاہرے اور سوگ

وقت اشاعت

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں اتوار کے روز فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں کم ازکم 20 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوئے۔

کشمیر
کشمیر

پیر کو ان ہلاکتوں کے خلاف یومِ سوگ منائے جانے کے بعد مزید کشیدگی سے بچنے کے لیے ریاست کے مختلف حصوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

کشمیر

انڈین فوجی اہلکار ایک خاتون کو روک کر پوچھ گچھ کرتے ہوئے۔

کشمیر

کشمیری مظاہرین اور سکیورٹی فورسز میں اتوار کو ہونے والے جھڑپوں میں 200 افراد زخمی بھی ہوئے۔

کشمیر

مرنے والوں کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ کئی لوگ درختوں پر بھی کھڑے ہیں۔

کشمیر

ایک خاتون مظاہروں کے دوران کھڑکی سے مظاہرین کو دیکھتے ہوئے۔

کشمیر

ایک انڈین فوجی مظاہرین کی ویڈیو بناتے ہوئے۔

کشمیر

انڈین فورسز کے اہلکار کسی بھی کشیدگی سے نمٹنے کے لیے مستعد ہیں