مونچھیں ہوں تو چاند کمار جیسی!

،ویڈیو کیپشنچاند کمار کی مونچھوں کی لمبائی پانچ فٹ ہے
وقت اشاعت

انڈین ریلوے کے ملازم اور انجن ڈرائیور چاند کمار سے ملنے والے لوگ ایک مرتبہ ان کے ساتھ تصویر کھنچوانے کی فرمائش ضرور کرتے ہیں۔ وجہ جاننے کے لیے دیکھیے سہیل حلیم کی ڈیجیٹل ویڈیو۔