چینی بندر کی بکری پر سواری
وقت اشاعت
جنوبی چین میں ایک بندرکے دن رات بکریوں کے ریوڑ کے ساتھ گزر رہے ہیں۔ دن بھر وہ ان پر سواری کرتا ہے اور رات کو ان کے باڑے میں ہی سو جاتا ہے۔