’آئین میں جو حقوق لاہور، راولپنڈی کے لیے ہیں، وہ سوات کے ہر شہری کے لیے بھی ہیں‘

،ویڈیو کیپشن’یہ 2010 نہیں کہ آپ کو دیکھ کر ہم بھاگ جائیں گے، ہم اپنی مٹی نہیں چھوڑیں گے‘
وقت اشاعت

گذشتہ کچھ دنوں سے سوات اور اس کے مضافات میں ایسے واقعات پیش آتے رہے ہیں جنھیں دہشتگردی سے منسوب کیا جاتا رہا ہے اور اب مینگورہ میں یہاں کے مقامی افراد بڑا مظاہرہ کر رہے ہیں۔