دشت میں سیلاب: ’جہاں پتھر گرا ہے، وہیں میرا گھر تھا‘
وقت اشاعت
دشت میں جا بجا پانی کے تالاب یہ معلوم نہیں ہونے دیتے کہ ان کی تہوں میں سینکڑوں لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی ڈوبی ہوئی ہے۔
یہ اینٹوں کے بھٹوں میں کام کرنے والوں کی آبادی تھی، جہاں حالیہ سیلاب کے بعد بھٹے بھی ٹھنڈے ہو گئے ہیں اور مدد کے لیے اٹھتی نظریں بھی تھک گئی ہیں۔
حالیہ سیلاب نے ان بھٹوں اور اُن سے جڑے خاندانوں کو کس طرح متاثر کیا، جانیے فرحت جاوید اور فرقان الہی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

