آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گھر سے ٹینٹ تک: ’شرم آتی ہے اور ڈر بھی لگتا ہے‘
وقت اشاعت
سیلاب کی تباہ کاریوں نے نہ صرف لوگوں کے گھر تباہ کیے بلکہ انھیں راتوں رات سڑکوں پر بٹھا دیا۔
سڑکوں پر موجود ان کیمپوں میں ایک بڑی تعداد خواتین کی ہے جن کے لیے سونے سے لے کر ٹوائلٹ جانے تک سب دشوار ہوچکا ہے۔
بی بی سی کی سحر بلوچ نے ایک ایسے ہی کیمپ میں جا کر ایک خاتون کے ساتھ وقت گزار کر ان کی مشکلات کو سمجھنے کی کوشش کی ہے۔ دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔