آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جنوبی پنجاب کا بمبلی گاؤں، جہاں قبر کے لیے خشک زمین نہیں
وقت اشاعت
جنوبی پنجاب کے گاؤں بمبلی میں لوگ اپنے مُردوں کو دفنانے کے لیے خشک زمین ڈھونڈ رہے ہیں۔
ضلع راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن کے رہائشی بھی اسی مشکل سے دو چار ہیں جہاں میتوں کو سیلانی پانی سے گزارنا پڑ رہا ہے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔