منوڑا کی قدیم بستی: ’سارے مذاہب کے لوگ ساتھ رہتے ہیں، یہاں جھگڑا نہیں ہوتا‘

،ویڈیو کیپشنمنوڑا
وقت اشاعت

کراچی کی قدیم بستی منوڑا ساحلی حسن کے ساتھ مذہبی رواداری کے لیے بھی جانی جاتی ہے۔ اس جزیرے پر مسلمان، عیسائی، ہندو اور سکھ 150 برسوں سے ساتھ رہ رہے ہیں۔

اس بارے میں مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔