ای سی پی کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی پر کوئی فرق پڑے گا؟

،ویڈیو کیپشنای سی پی کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی پر کوئی فرق پڑے گا؟
وقت اشاعت

عمران خان ویسے تو کافی عرصے سے الیکشن کمِشن سے ناخوش نظر ہی تھے، لیکن اب پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈِنگ پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد کیا اُن کی سیاست اور حمایت پر واقعی کوئی فرق پڑے گا؟

میزبان : عالیہ نازکی

فِلمِنگ : احسن محمود

پروڈکشن ٹیم : کاشف قمر، جاوید سومرو، خدیجہ عارف، غضنفر حیدر، ثقلین امام