پاکستان میں آم کی پیداوار میں کمی کیوں؟
وقت اشاعت
پاکستان کا شمار دُنیا بھر میں آم کی پیداوار اور اسے برآمد کرنے والے دس بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ پاکستانی آم پہلے دُنیا کے 35 ممالک میں برآمد کیے جاتے تھے مگر اب موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اس میں خاصی کمی واقع ہوئی ہے۔
اس کمی کی وجوہات کیا ہیں یہ جاننے کے لیے دیکھیے کامل دایان اور عثمان زاہد کی یہ ویڈیو۔
ایڈیٹنگ: نیئر عباس

