نوشہرہ: زمین میں دھنستی 400 برس پرانی مسجد

،ویڈیو کیپشننوشہرہ: زمین میں دھنستی 400 برس پرانی مسجد
وقت اشاعت

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں 400 سال قدیم مسجد کی محراب زمین میں دھنس رہی ہے اور اس کے بارے میں دعویٰ ہے کہ جس دن یہ زمین بوس ہو جائے گی، دنیا ختم ہو جائے گی لیکن تعمیرات کے ماہرین اس سے اتفاق نہیں کرتے۔

دیکھیے ہمارے ساتھی بلال احمد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔