کوئٹہ سیلاب: ’ایسا لگا جیسے دیواریں اور مکان پگھل گئے ہوں‘

،ویڈیو کیپشنکوئٹہ سیلاب: ایسا لگا جیسے دیواریں اور مکان نیچے سے پگھل گئے
وقت اشاعت

گذشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سریاب میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے کی وجہ سے ہونے والی تباہی کے بعد اب کیا صورتحال ہے، جانیے محمد کاظم اور خیر محمد کی اس ویڈیو میں