’اپنا وجود تو پاکستان لے آئی لیکن میرا سب کچھ افغانستان میں ہے‘
وقت اشاعت
نازنین نے طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد بھی افغانستان میں اپنے کھیل کو جاری رکھا تھا اور وہ چھپ چھپ کر اپنے ہی گھر میں دوستوں کے ساتھ پریکٹس کرتی تھیں لیکن طالبان کے چھاپے کے بعد ان کے گھر سے سارا سامان اٹھا لیا گیا۔
نازنین اور ان کے دوستوں کو افغانستان سے پاکستان آتے ہوئے کس طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا اور پاکستان میں ان کی زندگی کیسی گزر رہی ہے، جاننے کے لیے دیکھیے موسیٰ یاوری کی یہ ویڈیو۔۔۔

