پرویز الٰہی: ’شجاعت حسین کے بیٹے سالک حسین کو چکوال سے میں نے سیٹ نکلوا کر دی‘

،ویڈیو کیپشنپرویز الٰہی: ’شجاعت حسین کے بیٹے سالک حسین کو چکوال سے میں نے سیٹ نکلوا کر دی‘
وقت اشاعت

مسلم لیگ ق کے سینیئر رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں پارٹی اختلافات کی خبروں پر کہا ہے کہ ان کی جماعت متحد ہے جبکہ شجاعت حسین نے انھیں کہا ہے کہ وہ کوئی ایسا فیصلہ نہیں کریں گے، جو مناسب نہ ہو۔

حال ہی میں مسلم لیگ ق میں تقسیم کی خبریں سامنے آئی ہیں جبکہ پرویز الٰہی پہلے ہی تحریک انصاف کے اتحادتی ہیں۔ دوسری جانب شجاعت حسین کے بیٹے اس وقت موجودہ حکومت کے حامی ہیں۔

آنے والے دنوں میں مسلم لیگ ق کا کیا مستقبل ہو گا، جاننے کے لیے دیکھیے پرویز الٰہی کا یہ انٹرویو۔۔۔