بیلوں کی دنیا میں گورنر راج: سبی کے مشہور بیل ’گورنر‘ سے ملیے
وقت اشاعت
سبی سے تعلق رکھنے والا بھاگ ناڑی نسل کا یہ بیل ’گورنر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
سات فٹ لمبا اور1000 کلو وزنی گورنر اپنی قسم کا نایاب بیل یے۔
سنہ 2019 اور 2020 کے سبی میلے میں جیتنے والا یہ بیل اب قصور کے ایک جدید فارم میں رہتا ہے۔ گورنر کی زندگی کے بارے میں مزید جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔
ویڈیو: عمر دراز ننگیانہ، فرقان الٰہی

