ایسٹر کا تہوار اور لاہور کا شاہی رتن کیتھڈرل دی چرچ آف ریسریکشن

وقت اشاعت

پاکستان میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے۔ آئیے اس مناسبت سے آپ کو سنہ 1887 میں لاہور کے مال روڈ پر تعمیر کیے گئے کیتھڈرل، دی چرچ آف ریسریکشن کی خوبصورت عمارت کی تصاویر دکھاتے ہیں۔

BBC

،تصویر کا ذریعہAfzal Majeed Butt

،تصویر کا کیپشنکیتھڈرل، دی چرچ آف ریسریکشن کو سنہ 1887 میں لاہور کے مال روڈ پر تعمیر کیا گیا
BBC

،تصویر کا ذریعہAfzal Majeed Butt

،تصویر کا کیپشناونچے ستونوں پر مشتمل نیو گوتھک طرز تعمیر کا شاہکار چرچ
BBC

،تصویر کا ذریعہAfzal Majeed Butt

،تصویر کا کیپشنپنجاب حکومت کے ملٹری سیکرٹری اور ایچی سن چیفس کالج لاہور کے گورنر رہنے والے لیفٹیننٹ جنرل سیموئیل بلیک کی یاد میں لگائی گئی تختی
Afzal Majeed Butt

،تصویر کا ذریعہAfzal Majeed Butt

،تصویر کا کیپشندیوار پر نصب کنٹبری کراس جو چرچ آف ریزریکشن کی چرچ آف انگلینڈ کے ساتھ نسبت کو واضح کرتا ہے
Afzal Majeed Butt

،تصویر کا ذریعہAfzal Majeed Butt

،تصویر کا کیپشنچرچ کے اندر داخل ہونے کا دروازہ جس پر بادشاہ ایڈورڈ ہفتم کی جانب سے لاہور میں پروبین ہارس نامی رجمنٹ کے قیام کی تاریخ لکھی گئی ہے
Afzal Majeed Butt

،تصویر کا ذریعہAfzal Majeed Butt

،تصویر کا کیپشنہائی الٹر کا احاطہ جسے خاص تقریبات کے دوران آباد کیا جاتا ہے
Afzal Majeed Butt

،تصویر کا ذریعہAfzal Majeed Butt

،تصویر کا کیپشنہائی الٹر کے احاطے میں موجود گرل، صلیب اور میز جس پر شمعیں روشن کی جاتی ہیں
Afzal Majeed Butt

،تصویر کا ذریعہAfzal Majeed Butt

،تصویر کا کیپشنچرچ میں موجود پلپٹ اور اس پر حضرت مریم اور حضرت عیسی کی شبیہہ والا بینر آویزاں ہے۔
Afzal Majeed Butt

،تصویر کا ذریعہAfzal Majeed Butt

،تصویر کا کیپشنوزیٹر بک میں محفوظ ملکہ الزبتھ اور پرنس فلپس کے دستخط جن کے ساتھ 12 فروری، 1961 کی تاریخ درج ہے
Afzal Majeed Butt

،تصویر کا ذریعہAfzal Majeed Butt

،تصویر کا کیپشنچرچ کے اندر عبادتوں گزاروں کے بیٹھنے کے لیے بینچ ترتیب سے رکھے گئے ہیں، سامنے الٹر اور اس کے پیچھے ہائی الٹر نظر آرہا ہے
BBC

،تصویر کا ذریعہAfzal Majeed Butt

،تصویر کا کیپشنرنگین شیشوں میں تراشے گئے مقدس ہستیوں کے عکس جو سورج کی روشنی پڑنے پر جگمگا اٹھتے ہیں